نعمت اللہ مشعل
نعمت اللہ مشعل 6/ جون 1980 کو پیدائے ہوئے بچپن ہی سے سیاست میں دلچسپی لینا شروع کیا مختلف سطح پر مختلف عہدوں پر کام کیا ہے جمعیت طلبہ اسلام پاکستان کا مرکزی جنرل سکیٹری رہ چکے ہیں ۔ زمانہ طالب علمی سے تا حال جے یو آئی کے مختلف عہدوں پر کام کرچکے ہیں ۔ سن 2011 کے آواخر میں محکمہ صحت حکومت بلوچستان میں بطور خطیب B16 تعینات ہوئے ۔ انھوں نے سن 2008وفاق المدارس العربیہ ملتان سے شہادت العالیہ کی سند حاصل کیا اور سن 2018 میں یونیورسٹی آف بلوچستان UOB سے ایم فل کی ڈگری حاصل کی ۔ انھوں نے مختلف تحقیقی مجلات میں تحقیقی مضامین لکھے ہیں جو سہ ماہی تحقیقات اسلامی علی گڑھ انڈیا ، الاعجاز مٹھیاری سندھ اور راحت القلوب کوئیٹہ شامل ہیں ۔ آپ کل سیاسی ماحول سے کنارہ کش ہیں البتہ ائمہ، خطباء یونین کے صوبائی چیئر مین ہیں ۔[1]
http://irigs.iiu.edu.pk:64447/gsdl/collect/tahqeeq/index/assoc/HASH01b1/b1dd7549.dir/doc.pdfآرکائیو شدہ (Date missing) بذریعہ irigs.iiu.edu.pk (Error: unknown archive URL)