نعمت خانہ لکڑی یا لوہے کی چادر سے بنی ہوئی چھوٹی الماری جس میں جالی لگی ہوتی ہے، اس میں کھانے پینے کی اشیا سنبھال کر رکھی جاتی ہیں تاکہ تاکہ یہ چیزیں مکھیوں اور دوسرے حشرات الارض سے محفوظ رہیں اور خراب نہ ہوں۔[1]

حوالہ جات

ترمیم
  1. "اردو لغت - Urdu Lughat - نعمت خانہ"۔ 01 فروری 2017 میں اصل سے آرکائیو شدہ۔ اخذ شدہ بتاریخ 23 مارچ 2018