نعیم اختر افغان

سپریم کورٹ آف پاکستان کے جج

نعیم اختر افغان (پیدائش: 29 جون 1963ء) حاضر سروس پاکستانی جج ہیں جو 11 مارچ 2024ء سے عدالت عظمیٰ پاکستان کے جج کے طور پر خدمات انجام دے رہے ہیں۔[1] وہ اس سے قبل 9 اگست 2021ء سے 10 مارچ 2024ء تک عدالت عالیہ بلوچستان کے چیف جسٹس رہ چکے ہیں۔[2]

نعیم اختر افغان
معلومات شخصیت
پیدائش 29 جون 1963ء (61 سال)  ویکی ڈیٹا پر (P569) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
شہریت پاکستان   ویکی ڈیٹا پر (P27) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
مناصب
جج عدالت عظمیٰ پاکستان   ویکی ڈیٹا پر (P39) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
آغاز منصب
11 مارچ 2024 
عملی زندگی
مادر علمی یونیورسٹی لاء کالج، کوئٹہ   ویکی ڈیٹا پر (P69) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
تعلیمی اسناد فاضل القانون   ویکی ڈیٹا پر (P512) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
پیشہ منصف   ویکی ڈیٹا پر (P106) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
ملازمت بلوچستان عدالت عالیہ ،  عدالت عظمیٰ پاکستان   ویکی ڈیٹا پر (P108) کی خاصیت میں تبدیلی کریں

حوالہ جات

ترمیم
  1. Muhammad Jawad Khan۔ "High Court of Balochistan > Justice Naeem Akhtar Afghan"۔ bhc.gov.pk۔ اخذ شدہ بتاریخ 24اکتوبر 2024 
  2. https://www.geo.tv/amp/534462-justice-naeem-akhtar-afghan-takes-oath-as-supreme-court-judge