اگر آپ اپنا پینسل بال پین یا سیاہی کی پن وغیرہ کو اٹھا لیں اور ایک کاغذ سے اسے مس کرے یا اس سے لگائے تو کاغذ یا کوئی دوسرا چیز جو بھی ہو اس پر ایک نشان بن جا تا ہے - جو آپ کے لیے نقطے کا تصور پیش کریگا- یہ ایک نقطہ ہوگا-