نقل نویس

وہ شخص جو کاپیاں بناتا ہے، خاص طور پر میوزیکل یا متنی نسخوں کی

کوئی شخص جو کسی چیز کی نقل بناتا ہو اسے نقل نویس (انگریزی: Copyist) کہا جاتا ہے۔

ایک نقل نویس خاتون، نیشنل گیلری آف آرٹ، وشنگٹن ڈی سی۔

کبھی کبھی اصطلاح ان فن کاروں کے لیے استعمال کی جاتی ہے جو دوسرے فن کاروں کی نقاشیوں کی نقل بناتے ہیں۔ تاہم اصطلاح کا جدید استعمال بالکل مختلف ہے، جو موسیقی کے نقل نویسوں کے لیے ہوتا ہے۔ موسیقی کے نقل نویس نغمہ ساز (کمپوزر) کے قلمی نسخہ سے نقلیں بناتے ہیں۔

حوالہ جات

ترمیم