ننگل ساہداں، تحصیل مریدکے کے نواح میں جی ٹی روڈ کے سنگم پر واقع، تاریخی و جغرافیائی اعتبار سے ایک اہم قصبہ ہے۔ جس کی تاریخ دو سوسال سے زائد عرصہ پر محیط ہے۔