نوابی ریاست
نوابی ریاست (Princely state) برطانوی ہند کی برائے نام خود مختار ریاستیں تھیں جن میں برطانیہ براہ راست حکومت نہیں کرتا تھا بلکہ انھیں ایک بھارتی حکمران کی بالواسطہ حکمرانی کے تحت چلایا جاتا تھا۔
مزید دیکھیے
ترمیمبیرونی روابط
ترمیمویکی ذخائر پر نوابی ریاست سے متعلق سمعی و بصری مواد ملاحظہ کریں۔ |