نواب مظفر خان پارک (انگریزی: Nawab Muzaffar Khan Park) مظفرگڑھ میں واقع ایک پارک ہے۔[1] یہ پارک 253 کنال 2 مرلے پر واقع ہے[2]۔اس پارک کا نام مظفرگڑھ کے بانی نواب مظفر خان کے نام پر رکھا گیا ہے۔پہلے اس پارک کا نام تلیری پارک تھا لیکن ضلعی انتظامیہ نے اس کا نام بدل کر نواب مظفرخان سدوزئی پارک رکھ دیا۔[1]

محل وقوعمظفرگڑھ
رقبہ253 کنال02 مرلے
حیثیتفعال
پارکنگہاں

مزید دیکھیے

ترمیم

حوالہ جات

ترمیم
  1. ^ ا ب The Newspaper's Correspondent (25 ستمبر 2021). "Park named after Nawab Muzaffar". DAWN.COM (انگریزی میں). Retrieved 2022-04-23.
  2. "نواب محمد مظفر خان سدو زئی پارک ( المعروف تلیری پارک)". Muzaffargarh.City | مظفرگڑھ ڈاٹ سٹی (امریکی انگریزی میں). 20 اپریل 2022. Retrieved 2022-04-23.