نواز شریف پارک، راولپنڈی

راولپنڈی پبلک پارک (پہلے نواز شریف پارک، جسے 2019 میں اقبال پارک کا نام دیا گیا تھا ) مری روڈ پر پیر مہر علی شاہ ایریڈ ایگریکلچر یونیورسٹی راولپنڈی کے بالکل سامنے واقع ہے۔ پارک 1991 میں کھولا گیا تھا۔ اس میں بچوں کے لیے کھیلوں کے جھولے، لان، چشمے اور پھولوں کی کیاریاں لگائی گئی ہیں۔ راولپنڈی کرکٹ اسٹیڈیم 1992 میں پبلک پارک کے سامنے بنایا گیا تھا۔[1]

حوالہ جات

ترمیم
  1. "Nawaz Sharif, Shahbaz Sharif parks renamed"۔ DAWN.COM (بزبان انگریزی)۔ 2019-08-07۔ 07 اگست 2020 میں اصل سے آرکائیو شدہ۔ اخذ شدہ بتاریخ 02 مئی 2020