نواں سیارہ
نواں سیارہ ایک تصوراتی یا مفروضیاتی ایک بڑے حجم کا سیارہ ہے جو نظام شمسی کے دور دراز بیرونی حصے میں واقع ہے، اس سیارے کی موجودگی کے بارے میں پہلا امکان 2014 میں ظاہر کیا گیا جس نے نیپچون سے پرے اس سیارے کے مدار کے بارے میں غیر معمولی پیشن گوئی کی اس کے مطابق یہ مدار کیوپر بیلٹ سے بھی باہر ہے۔یہ سیارہ اندازہ زمین کے حجم سے دس گنا بڑا حجم رکھتا ہے اور اس کا رداس زمین سے چار گنا ہے۔20 جنوری 2016 کو امریکی خلائی محققین کی تحقیق نے اس سیارے کی موجودگی کے ثبوت مہیا کیے۔ان کے نزدیک یہ سیارہ نظام شمسی کا 5واں بڑا سیارہ ہو سکتا ہے۔
محوری خصوصیات | |
---|---|
اوج شمسی | (اندازہً) 1200 AU[1] |
حضیض شمسی | (اندازہً) 200 AU[2] |
(اندازہً) 700 AU[3] | |
انحراف | (اندازہً) 0.6[2] |
10,000 سے 20,000 زمینی سال[2] | |
میلانیت | دائرۃ البروج سے (اندازہً) 30°[2] |
150 | |
طبیعی خصوصیات | |
اوسط رداس | 13,000 کلومیٹر سے 26,000 کلومیٹر (اندازہً)[2] دو—چار زمینیں |
کمیت | ×1025 کلوg (اندازہً) 6[2] ≥10 زمینیں (اندازہً) |
>22 (اندازہً)[1] | |
حوالہ جات
ترمیمویکی ذخائر پر نواں سیارہ سے متعلق سمعی و بصری مواد ملاحظہ کریں۔ |