نوا ئے صائم
نوائے صائم اردو و پنجابی نعتوں کے 4 مجموعہ جات ہیں جو صائم چشتی فیصل آبادی کے مجموعہ ہائے نعت ہیں۔
- نعت گو شاعر، نعت خواں اورمصنف الحاج شیخ محمد ابراہیم المعروف صائم چشتی کی کتابیں نوائے صائم جو ان کے نعتیہ کلام پر مشتمل ہیں
- یہ چشتی کتب خانہ فیصل آباد سے طبع ہوئیں
- اس میں بہت سی نعتوں کے ساتھ ساتھ مندرجہ ذیل زبان زد عام نعت بھی شامل ہیں
کملی والے میں صدقے تیری یاد توں | آکے جو بیقرارں دے کم آگئی |
حوالہ جات
ترمیم- ↑ نوائے صائم ،صائم چشتی،چشتی کتب خانہ فیصل آباد