نوبل خاندان
نوبل خاندان یا (Nobel family (/noʊˈbɛl/; Swedish: [nʊˈbɛl]) ایک روسی اور سوڈنی خاندان ہے جو ان کی 19 ویں اور 20 ویں صدی کے تاریخ سے متعلق ہیں۔ اس خاندان کی شہرت اس کی انسانی خدمات، اسلحہ جات اور تیل کی صنعت سے متعلق کاموں کے حوالے سے ہے۔ اس خاندان کے ابتدائی افراد میں امانوئیل نوبل مشہور ہیں جو زیر سمندر سرنگیں بنانے کے حوالے سے جانے جاتے تھے وہ ایک موجد بھی تھے۔ اس کے علاوہ لدوگ نوبل جو بران نوبل کے بانی تھے روس کے امیر کبیر شخصیات میں شمارتھے اس کے علاوہ الفرڈ نوبل جو ڈائنامائٹ کے موجد تھے جنھوں نے اپنی امارت کا ایک اہم حصہ نوبل انعام کے لیے وقف کیا۔
ویکی ذخائر پر نوبل خاندان سے متعلق سمعی و بصری مواد ملاحظہ کریں۔ |