نوبل کمیٹی
نوبل کمیٹی یا (Nobel Committee) پانچ مختلف کمیٹیوں پر مشتمل ہے جن کا کام ان پانچ شعبوں میں انعام حاصل کرنے والوں کا چناؤ کرنا ہے۔
ان میں سے چارکمیٹیاں(طبیعیات،کیمیا،طب وفعلیات اور ادب کے انعامات) اپنے انعامات دینے کے اداروں میں ہی کام کرتی ہیں۔ یہ چار کمیٹیاں وصول کنندگان کو محض تجویز کرتی ہیں جبکہ حتمی فیصلہ قدرے بڑے اسمبلی کا کام ہوتا ہے۔ یہ بڑی اسمبلی ان تمام انعامات کی کمیٹیوں پر مشتمل ہوتی ہے۔