نوح بن دراج
نوح بن دراج نخعی کوفی امام ابو حنیفہ کے قریبی اصحاب سے تھے
نام و کنیت
ترمیمنام نوح بن دراج نخعی اور کنیت ابو محمد تھی ، فقہ میں امام ابو حنیفہ کے شاگرد تھے اور امام زفرو ابن شبر مہ اور ابن ابی لیلیٰ سے بھی فقہ کو اخذ کیا ۔ حدیث کی روایت امام زفر و امام اعمش اور سعید بن منصور سے کرتے تھے اگر چہ حدیث میں آپ کو ابن معین نے مکذب بیان کیا ہے مگر تاہم ابن ماجہ نے تفسیر میں آپ سے تخریج کی ہے۔ ابتدا میں آپ کوفہ کے قاضی تھے پھر بغداد کے قاضی ہوئے
وفات
ترمیمحوالہ جات
ترمیم- ↑ حدائق الحنفیہ: صفحہ 149مولوی فقیر محمد جہلمی : مکتبہ حسن سہیل لاہور