نورپورنورنگہ
نودپور نورنگہ۔ ایک قدیمی بستی ہے جوصدیوں سے آباد ہے پھاجر سے پہلے یہاں زیادہ تر کراڑ آباد تھے ان کے ساتھ مسلم بھی تھے اس وقت سب کی ایک ہی زبان تھی سرآئیکی اب بھی یہ شاہراہ پاکستان پر آباد ہے ھک شہر بن چکی ہے اس کے تین بس اسٹاپ ہیں 1نورپورپل2چکر3پرانا اڈا تحصیل وضلع بہاولپور کا ایک موضع ہے جو بہاولپور سے کراچی جانے والی بڑی سڑک پر موجود ہے ایک بوائز ھائی اسکول اور گرل ھائر اسکول ہے بہت سی اقوام بستی ہیں مگر مڑل قوم سب سے زیادہ مشہور ہے ایک ڈسپنسری ہے مذہبی لحاظ سے بہت سے فرقوں کے لوک بستے (//تحریر//شیدا سرآئیکی پکھی واس فقیر نورپوری بہاولپوری