نورہ، لیڈی ڈوکر
نورہ رائس ڈوکر، لیڈی ڈوکر (پیدائش: 23 جون 1906ء) | (انتقال: 11 دسمبر 1983ء) ایک انگریز سوشلائٹ تھی۔ اپنی جوانی میں ایک کلب میں ایک ڈانس ہوسٹس کی حثیت سے وقت گزارا اس نے 3 بار شادی کی، ہر موقع پر عیش و آرام کے سامان فروخت کرنے والے کاروبار کے ایک ایگزیکٹو سے۔پرنس رینیئر کے ذریعہ موناکو سے بھی اس پر پابندی عائد کردی گئی تھی اس واقعے کے بعد جس میں اس نے مونیگاسک کا جھنڈا پھاڑ دیا تھا۔
انتقال
ترمیملیڈی ڈوکر کا انتقال 11 دسمبر 1983ء کو گریٹ ویسٹرن رائل ہوٹل، لندن میں77 سال کی عمر میں ہوا۔ وہ میڈن ہیڈ کے قریب سٹبنگس میں سینٹ جیمز دی لیس کے چرچ یارڈ میں دفن ہے۔