نوزائیدہ
نوزائیدہ سے مراد ایسا بچہ جو کچھ وقت بہلے پیدا ہوا ہو۔
نوزائیدہ بچوں کی صحت
ترمیمصحت مند بچہ آسانی سے سانس لیتا ہے۔ اسے ہر 2 سے 4 گھنٹوں کے بعد دودھ پینا چاہیے اور جب بھوکا ہو یا گیلا ہو جائے تو وہ جاگتے ہوئے روکر اپنی بات کہتا ہے۔ اگر کوئی بچہ ان علامات کا مظاہرہ نہیں کرتا ہے، تو وہ خطرے میں ہے۔[1]
نگار خانہ
ترمیم-
ایک ایشیائی نوزائیدہ
-
سیاہ فام افریقی نوزائیدہ
-
افریقی واید کو پیدا قدرے سفید بچہ
-
ایک بھارتی بچہ
حوالہ جات
ترمیمویکی ذخائر پر نوزائیدہ سے متعلق سمعی و بصری مواد ملاحظہ کریں۔ |