نونگتھمبم سروج کمار
نونگتھمبم سروج کمار سنگھ (پیدائش 3 فروری 1994ء) ایک بھارتی کرکٹ کھلاڑی ہے۔ [1] اس نے اپنا ٹوئنٹی 20 ڈیبیو 17 جنوری 2021ء کو منی پور کے لیے 2020-21ء سید مشتاق علی ٹرافی میں کیا۔ [2]
ذاتی معلومات | |
---|---|
مکمل نام | نونگتھمبم سروج کمار سنگھ |
پیدائش | امفال ویسٹ, منی پور | 3 فروری 1994
بلے بازی | دائیں ہاتھ کا بلے باز |
گیند بازی | دائیں ہاتھ کا آف بریک گیند باز |
ماخذ: ای ایس پی این کرک انفو، 17 جنوری 2021ء |
حوالہ جات
ترمیم- ↑ "Nongthombam Sarojkumar"۔ ESPN Cricinfo۔ اخذ شدہ بتاریخ 17 جنوری 2021
- ↑ "Plate Group, Chennai, Jan 17 2021, Syed Mushtaq Ali Trophy"۔ ESPN Cricinfo۔ اخذ شدہ بتاریخ 17 جنوری 2021