نوٹنکی ایک طرح کا ناٹک یا ڈراما یا کھیل ہے جس میں اکثر ہندوؤں کے تاریخی واقعات کا چربہ اتارا جاتا ہے اور عام طور پر میلوں ٹھیلوں میں دیہاتی عوام کے سامنے پیش کیا جاتا ہے، دیہاتی ناٹک، سانگ، کھیل تماشا۔

حوالہ جاتترميم