نوٹی شوٹی اشتیاق احمد کے لکھے گئے بچوں کے لیے جاسوسی ناولوں میں سے ایک ہے

یہ ناول انسپکٹر جمشید،انسپیکٹر کامران مرزا اور شوکی برادرز کے مشترکہ کارنامہ پر مشتمل ہے۔یہ ناول سپینس سے بھرپور ہے

ناول پر تبصرہ

پلا ٹ اگرچہ خاص نہ تھا مگر یہی انکل اشتیاق مرحوم کی خاصیت ہے کہ عام پلاٹ میں بھی اتنا سسپنس اور سنسنی ڈال دیا کہ تینوں پارٹیوں کا اکٹھا ہونا بھی عجب معلوم نہ ہوا اگرچہ اس کی ضرورت نہ تھی مگر اشتیاق احمد مرحوم کے بعد اب دل چاہتا ہے کہ جب بھی ناول پڑھوں سب ساتھ ہوں تو کہیں خوب گذری گی جو مل بیٹھے گے دیوانے بہت سے ...نوٹی شوٹی ناول کی جان رہے اور تمام سسپنس کا مرکز ،،ایک لمحے کو لگا شاید رے را ٹا سا کوئی کام ہوگا مگر ناول کا رخ جاسوسی رہا اور تینوں پارٹیاں تلاش مجرم میں ٹامک ٹویاں مارتی رہیں ..آخر میں جس طرح انسپکٹر جمشید نے سب کو جمع کرکے کہانی کا ڈراپ سین کیا اس کو صحیح معنوں میں انکل اشتیاق نے شاہی انجام کا نام دیا۔دیا

حوالہ