نویاتی کیمیاء
(نویاتی کیمیا سے رجوع مکرر)
نویاتی کیمیا (انگریزی: nuclear chemistry)، دراصل کیمیاء کا ایک ذیلی میدان ہے جو تابکاری، نویاتی عملیات اور نویاتی خصوصیات سے متعلق ہے۔ دوسرے الفاظ میں، کیمیا کی وه شاخ جس میں تابکار عناصر میں ہونے والی تبدیلیاں اور ان سے خارج ہونے والی شعاعوں کا مطالعہ کیا جاتا ہے، نویاتی کیمیا کہلاتی ہے۔