اسلامی جمہوریہ ایران نے نوید علم و صنعت کے نام سے ایک مصنوعی سیارچہ خلا میں بھیجا ہے۔ ایران کے ایرو اسپیس سائنس دانوں نے نوید علم و صنعت نامی سٹیلائيٹوں کو زمین کے مدار میں پہنچانے کے بعد اب نوید علم و صنعت نامی سیارچہ کامیابی سے خلامیں روانہ کیا۔