نوین تاجک ایک پاکستانی ڈراما اداکارہ تھیں جن کو مشہور ڈراما سیریل "قرۃ العین" میں بہترین کردار ادا کرنے کے لیے جانا جاتا تھا۔ [1] ڈراموں سے مقبولیت حاصل کرنے کے بعد میں وہ فلمی صنعت میں چلی گئیں۔

انھوں نے 1980میں اداکاری چھوڑ دی اور امریکا چلی گئیں۔ [2] [1]

فلمیں ترمیم

  • اکج دیان کورین (1977)
  • پرکھ (1978)
  • خاک اور خون (1979)
  • پاکیزہ (1979)

حوالہ جات ترمیم

  1. ^ ا ب "Raising the white flag: A tribute to our heroes - The Express Tribune"۔ 13 August 2015 
  2. https://www.dawn.com/news/1037584