نيا صفحہ

' ' 'اخون سالاک' ' '

نيا صفحہ کس طرح شروع کيا جا سکتا ہے۔

ايک اہم بات

یہ ديکھ ليں کہ صفحہ پہلے سے موجود تو نہيں۔

نئے صفحے

نيا صفحہ شروع کرنے کے طريقے۔

موجودہ لنک سے نيا صفحہ

ويکيپيڈيا پڑھتے ہوئے آپ ايسی 'لنکس' پر پہنچيں گے جو لال رنگ کی ہيں۔ جيسے کہ لال لنک کی مثال يہ وہ لنکس ہيں جن کے مضمون ابھی لکھے نہيں گئے۔ اس لنک پر کلک کرنے سے آپ ايک نئے صفحے پر جاءيں گے جہاں لکھا ہو گا کہ

آپ ايک ايسے صفحے پر ہيں جسے ابھی تشکيل نہيں کيا گيا۔
صفحہ شروع کرنے کے لیے نيچے والے خانے ميں لکھنا شروع کر ديں۔

ايڈٹ خانے ميں لکھنا شروع کر ديں۔ جب لکھ ليں تو اسے 'محفوظ' کر ليں۔

دوسرے صفحات کی لنکس بنانا

جب آپ کوئی صفحہ لکھ رہے ہوں اور آپ کو لگے کہ کسی لفظ يا فقرے کا اپنا صفحہ ہونا چاہیے تو اس کے دونوں طرف دہرے بريکٹ لگا ديں۔ جيسا کہ[[نئ لنک]]۔ اس طرح آپ کی اس صفحے تک لنک

يو آر ايل کے ضريعے نيا صفحہ

کسی بھی نئے صفحہ کے يو آر ايل پر جاءيں۔

http://ur.wikipedia.org/wiki/نيا_صفحہ

نيا_صفحہ کی جگہ اپنے مضمون کا نام لکھيں، مثلا کراچی کے لیے

http://ur.wikipedia.org/wiki/کراچی

آپ کو خالی صفحہ ملے گا جس کو آپ 'صفحے ميں ترميم کريں' کے ضريعے پر کر سکتے ہيں۔