نچرکارع ایک قدیم مصری فرعون تھا، جو چھٹے خاندان کا ساتواں اور آخری حکمران تھا۔ متبادل طور پر، کچھ مورخین انہیں ساتویں یا آٹھویں خاندان کے پہلے بادشاہ کے طور پر شمار کرتے ہیں۔ چھٹے خاندان کے آخری بادشاہ کے طور پر، "نچرکارع " کو بعض ماہرینِ مصریات قدیم سلطنت کے دور کا آخری بادشاہ سمجھتے ہیں۔[1] [2]

نچرکارع
 

معلومات شخصیت
تاریخ پیدائش سنہ 2216 ق مء   ویکی ڈیٹا پر (P569) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
شہریت قدیم مصر   ویکی ڈیٹا پر (P27) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
دیگر معلومات
پیشہ ریاست کار   ویکی ڈیٹا پر (P106) کی خاصیت میں تبدیلی کریں

مزید دیکھیے

ترمیم

حوالہ جات

ترمیم
  1. Darrell D. Baker: The Encyclopedia of the Pharaohs: Volume I - Predynastic to the Twentieth Dynasty 3300–1069 BC, Stacey International, آئی ایس بی این 978-1-905299-37-9, 2008, p. 279–280
  2. Ryholt, Kim Steven Bardrum. 2000. "The Late Old Kingdom in the Turin King-list and the Identity of Nitocris." Zeitschrift für ägyptische Sprache und Altertumskunde 127:87–100.