نکولس پوران
نکولس پوران (پیدائش:2 اکتوبر 1995ء) ایک ٹرینیڈاڈین کرکٹر ہے جو بین الاقوامی کرکٹ میں ویسٹ انڈیز کرکٹ ٹیم اور ویسٹ انڈین گھریلو میچوں میں ٹرینیڈاڈ اور ٹوباگو کے لیے کھیلتا ہے۔ اس نے 2016ء میں ویسٹ انڈیز کے لیے بین الاقوامی کریئر کا آغاز کیا۔
نکولس پوران | |
---|---|
شخصی معلومات | |
پیدائش | 2 اکتوبر 1995 (27 سال) ٹرینیڈاڈ |
عملی زندگی | |
ٹیم | |
![]() ![]() Trinidad and Tobago Red Steel (2013–2014) St Kitts and Nevis Patriots (2015–2015) Barbados Tridents (2016–) ![]() ![]() اسلام آباد یونائیٹڈ (2017–2017) ملتان سلطانز ![]() ![]() |
|
پیشہ | کرکٹ کھلاڑی |
کھیل | کرکٹ |
درستی - ترمیم ![]() |