نکہ ڈیم
نکہ ڈیم (انگریزی:Nikka Dam)نکہ ولانہ کے قریب واقع ہے یہ کلرکہار کے قریب خوشاب روڈ پر ہے۔ علاقے کی آبی ضروریات کو پوراکرتاہے۔ حال ہی میں یہاں ایک ڈیم کی تعمیر مکمل کی گئی ہے، اس کی لمبائی 210 فٹ اور اونائی 97 فٹ اس میں 1241 ایکڑ فٹ پانی ذخیرہ کی گنجائش ہے اسے’’سرلہ ڈیم‘‘ کانام دیاگیاہے۔ یہ ڈیم بارش کے پانی کو اکٹھا کر کے بنایا گیا اس سے فصلوں اور کھیتوں کو سیراب کیا جا رہا ہے۔[1]