نکیال (انگریزی: Nakyal) گجر قوم کی ذیلی شاخ نکیال گجر کی وجہ سے اس علاقےکا نام نکیال پڑاضلع کوٹلی آزاد کشمیر کی ایک تحصیل ہے۔جس مشہور آبادی ولے گاؤں ,نیو ماڈل کالونی کھنڈہار,مجہان کالونی ,کھنڈہار بالا ,جیر,موڑہ ، جندرٹ ، کوٹ کھنڈہار ، ترمبلی کھنڈہار سیری کھنڈہار چڑی دھڑہ کھنڈہار کٹیڑہ کھنڈہار ,پہلی کھنڈہار اور کریلہ دتوٹ ، پلانی ، ترکنڈی ، بالا کوٹ ، لنجوٹ ڈبسی ، بغلیاں شامل ہیں۔

تحصیل
نکیال(فتح پور)
ملک آزاد کشمیر
ضلعکوٹلی
منطقۂ وقتپی ایس ٹی (UTC+5)

قومیں: ڈومال ,گجر ,مغل خان,مرزا,تھکیال,بیگ,,دلی,مدیال,جرال,کھوکھر ، جنجوعہ

مشہور شخصات: سردار فتح محمد خان کریلوی, سابق صدر و وزیر اعظم سردار سکندر حیات خان ، نائیک سیف علی شہید ، سردار نعیم خان کریلوی ، چوہدری جاوید اقبال بڈھانوی, چوہدری مولوی لعل بانیاں ۔

حوالہ جات

ترمیم