نگار مجلہ نے 1926ء سے مستقل ہر سال کسی نہایت اہم موضوع پر ایک “خاص نمبر“ پابندی سے شائع کیا۔ اس نے 1962ء تک مندرجہ ذیل 36 خاص نمبر پیش کیے۔

سال ماہ خاص نمبر نمبر شمار
1926ء جنوری ملاحظات نمبر 1
1928ء جنوری مومن نمبر 2
1929ء جنوری خاص نمبر 3
1930ء جنوری بہادر شاہ ظفر نمبر 4
1931ء جنوری خاص نمبر 5
1933ء جنوری غالب کی شوخیاں نمبر 6
1934ء جنوری خاص نمبر 7
1935ء جنوری اردو شاعری نمبر 8
1936ء جنوری ہندی شاعری نمبر 9
1937ء جنوری اصحابب کہف نمبر 10
1938ء جنوری اسلامی ہند نمبر 11
1939ء جنوری مصحفی نمبر 12
1940ء جنوری نظیر نمبر 13
1941ء جنوری معاصر غزل گو نمبر (معاصر غزل گو شعرا کا اپنا انتخاب) 14
1942ء جنوری معاصر غزل گویوں پر تنقید نمبر 15
1943ء جنوری ریاض نمبر 16
1944ء جنوری جدید شاعری نمبر 17
1945ء جنوری مآخذ القرآن نمبر 18
1946ء جنوری انتقاد نمبر 19
1946ء فروری انتقاد نمبر حصہ دوم 20
1947ء فروری ماجدولین نمبر 21
1948ء جنوری ہاکستان نمبر 22
1949ء جنوری فروری افسانہ نمبر 23
1950ء جنوری فروری تنقید نمبر 24
1951ء جنوری فروری ایک مستقبل کی تلاش نمبر 25
1952ء جنوری فروری حسرت نمبر 26
1953ء جنوری فروری داغ نمبر 27
1954ء جنوری فروری فرمانروایان اسلام نمبر 28
1955ء جنوری فروری علوم اسلامی و علمائے اسلام نمبر 29
1956ء جنوری فروری خنسا نمبر 30
1957ء جنوری فروری اصناف سخن نمبر 31
1958ء جنوری فروری معلومات نمبر 32
1959ء جنوری تنقیح اسلام نمبر 33
1960ء جنوری انشائے لطیف نمبر 34
1961ء جنوری غالب نمبر 35
1962ء جنوری اقبال نمبر 36