نگرانی درجہ حرارت
نگرانی درجہ حرارت ایک ایسا عمل ہے جس میں کسی مقام (یا اشیا کے مجموعے کے اندر کا) درجہ حرارت ناپا جاتا ہے یا دوسری صورت میں پتہ چلایا جاتا ہے اور اس مقام یا شے کے مجموعے کی اندرونی یا بیرونی گرمائش/گرمی/حرارت کی مقدار کو حسب ضرورت رکھنے یا حاصل کرنے کے لیے آراستہ کیا جاتا ہے۔
ایئر کنڈیشنر، اسپیس ہیٹر، ریفریجریٹر، واٹر ہیٹر وغیرہ وغیرہ ایسے آلات ہیں۔