نگہت ناصر
نکہت ناصر پولیو کے باعث ایک معذور لیکن باحوصلہ اور اعلیٰ تعلیم یافتہ خاتون ہیں جو ہمدرد یونیورسٹی، کراچی میں پرسانل افسر تعلقات کے عہدہ پر فائز ہیں ۔
مختصر تعارف
ترمیمنکہت ناصر 1989 میں پیدا ہوئیں۔ ان کی عمر صرف ایک برس کی تھی جب انھیں پولیو کا مرض لاحق ہوا۔ اپنی معذوری کے باوجود محنت اور لگن سے تعلیم حاصل کی کراچی یونیورسٹی سے ایم اے کیا۔ اور اس وقت ہمدرد یونیورسٹی، کراچی میں پرسانل افسر تعلقات کے باوقار عہدہ پر فائز ہیں۔[1]
حوالہ جات
ترمیم- ↑ "نکہت ناصر، پرسانل افسر تعلقات، ہمدرد یونیورسٹی، کراچی، سندھ"۔ 24 نومبر 2015 میں اصل سے آرکائیو شدہ۔ اخذ شدہ بتاریخ 15 اکتوبر 2017