نجی ملکیت کا یہ ہسپتال کراچی کے علاقے ملیر میں کالابورڈ اسٹاپ کے قریب واقع ہے۔ بنیادی طور پریہ زچگی اور اس سے متعلقہ امراض کے لیے مخصوص ہے۔