نیابہ (proxy)، دراصل عربی زبان کے لفظ ‘‘نیابت’’ سے ماخوذ ہے جس کا ایک معانی ‘‘نمائندگی کرنا’’ ہے۔ اُردو ویکی پر یہ لفظ ہر اُس شخص یا چیز کے لیے مستعمل ہے جو دو اشخاص، اجسام یا نظامات کے درمیان بطورِ واسطہ کام کرے۔