پروفیسر ڈاکٹر نیاز احمد اختر 31 مئی 2018ء کوپنجاب یونیورسٹی کے پہلے مستقل وائس چانسلر تعینات ہوئے۔[1]آپ پاکستانی پنجاب کے جنوبی حصے میں واقع ضلع ڈیرہ غازی خان میں 1962ء کو پیدا ہوئے۔[2]

تعلیم

ترمیم

انھوں نے 1977ء میں ملتان بورڈ سے میٹرک کا امتحان (فرسٹ ڈویژن کے ساتھ) پاس کیا۔[3] اور 1979ء میں پنجاب یونیورسٹی میں کیمیکل انجنیئرنگ کے ایک طالب علم کے طور پر قدم رکھا۔[4]1985-86 میں پنجاب یونیورسٹی لاہور سے کیمیکل انجنیئرنگ میں بی۔ایس۔سی مکمل کرنے کے بعد آپ نے 1995ء میں یونیورسٹی آف لیڈز سے ماحولیاتی مینجمنٹ میں پی ایچ ڈی کے ساتھ تعلیم مکمل کی۔[5]

مزید دیکھیے

ترمیم
  • ڈاکٹر اختر احمد

حوالہ جات

ترمیم