نیروا آنتونینے شاہی سلسلہ

نیروا آنتونینے شاہی سلسلہ (انگریزی: Nerva–Antonine dynasty) سات رومی شہنشاہوں پر مشتمل شاہی سلسلہ تھا جنھوں نے 96ء سے 192ء تک حکومت کی: نیروا (96-98)، ترائیان (98-117)، ہیدریان (117-138)، انتونیوس پیوس (138–161)، مارکوس اوریلیوس (161–180)، لوسیوس وروس (161–169) اور کومودوس (180–192)۔

حوالہ جات

ترمیم

لوا خطا ماڈیول:Navbox_with_columns میں 228 سطر پر: bad argument #1 to 'inArray' (table expected, got nil)۔