نیشنل انٹیلیجنس کوارڈینیشن کمٹی
نیشنل انٹیلیجنس کوارڈینیشن کمٹی (انگریزی: National Intelligence Coordination Committee) آف پاکستان کے سربرارہ ڈی جی آئی ایس آئی ہوتےہیں۔انٹیلیجنس ایجنسیوں کے درمیان رابطے کی اس باڈی کو نومبر 2020 میں بنایا گیا۔ اس کاپہلا اجلاس 24 جون 2021 کو، جس کے بعد اس نے کام شروع کیا۔