نیشنل میڈیکل سینٹر
نجی ملکیت کا یہ ہسپتال کراچی کے علاقے ڈیفینس سوسائٹی میں کالا پل کے نزدیک واقع ہے۔ جدید طبی سہولیات سے مزین یہ ہسپتال مہنگے ترین ہسپتالوں میں شمار کیا جاتا ہے۔