نیوزی لینڈ ذیلی انٹارکٹک جزائر
نیوزی لینڈ ذیلی انٹارکٹک جزائر (New Zealand Subantarctic Islands) نیوزی لینڈ کے بیرونی جزائر کا جنوبی ترین پانچ جزائر پر مشتمل ایک گروہ ہے۔ ان جزائر کو اجتماعی طور پر یونیسکو عالمی ثقافتی ورثہ کے لیے نامزد کیا گیا ہے۔
UNESCO World Heritage Site | |
---|---|
نیوزی لینڈ ذیلی انٹارکٹک جزائر | |
اہلیت | قدرتی: نہم، دہم |
حوالہ | 877 |
کندہ کاری | 1998 (بائیسواں دور) |