نیوزی لینڈ کی قومی کرکٹ ٹیم نے 1989-90ء کے سیزن میں آسٹریلیا کا دورہ کیا اور آسٹریلیا کے خلاف ایک ٹیسٹ میچ کھیلا۔ نیوزی لینڈ کے کھلاڑیوں نے پرتھ میں 2فرسٹ کلاس میچ اور ایک ٹیسٹ کھیل کر آسٹریلیا کا مختصر دورہ کیا۔ میچ برابری پر ختم ہوا۔
ب
|
||
میچ ڈرا
ڈبلیو اے سی اے گراؤنڈ، پرتھ امپائر: ریک ایونز اور پیٹرمیک کونل میچ کا بہترین کھلاڑی: مارک گریٹ بیچ (نیوزی لینڈ) |