نیوز نا ئٹ
اس مضمون میں کسی قابل تصدیق ماخذ کا حوالہ درج نہیں ہے۔ |
اس مضمون میں ویکیپیڈیا کے معیار کے مطابق صفائی کی ضرورت ہے، (جانیں کہ اس سانچہ پیغام کو کیسے اور کب ختم کیا جائے) |
یہ ایک یتیم صفحہ ہے جسے دیگر صفحات سے ربط نہیں مل پارہا ہے۔ براہ کرم مقالات میں اس کا ربط داخل کرنے میں معاونت کریں۔ |
نیوز نائٹ (انگریزی:News Night) پاکستان کے علاقے جنوبی پنجاب کے چینل روہی ٹی وی نیٹ ورک پر نشر ہونے والا ایک پروگرام ہے۔اس پرو
گرام کے ہوسٹ اینکر پرسن بلال خان نیازی ہیں۔اس پروگرام میں روزمرہ کے زندگی کے مسائل اور سیاسی و معاشی صورت حال پر بحث ہوتی ہے اور عوام سے رائے لی جاتی ہے۔ اینکر پرسن بلال خان نیازی جنوبی پنجاب کے مختلف علاقوں میں جا کر لوگوں سے ان کے مسائل پوچھتے ہیں اور عوام کی رائے لیتے ہیں۔وہ بہت سے معاملات جیساکہ مہنگائی اور علاقوں کی صفائ کے نظام کے بارے میں پوچھتے ہیں۔ اور سیاسی و معاشی بحرانوں پر عوام سے ان کی رائے لی جاتی ہے۔
Infobox television program}}
| name = نیوز نائٹ
news night
|logo = news night
logo.jpg
| logo_caption = جنوبی پنجاب کی خبر
| country = پاکستان
|channel = روہی
| Time = روزانہ رات آٹھ (8) بجے۔
}}