نویاتی کیمیاء

(نیوکلیئر کیمسٹری سے رجوع مکرر)

نویاتی کیمیاء (انگریزی: nuclear chemistry)، دراصل کیمیاء کا ایک ذیلی میدان ہے جو تابکاری، نویاتی عملیات اور نویاتی خصوصیات سے متعلق ہے۔ دوسرے الفاظ میں، کیمیاء کی وه شاخ جس میں تابکار عناصر میں ہونے والی تبدیلیاں اور ان سے خارج ہونے والی شعاعوں کا مطالعہ کیا جاتا ہے، نویاتی کیمیاء کہلاتی ہے۔

مزید دیکھیںترميم