اردو گرائمر میں میں واؤ معدولہ سے مراد وہ "واؤ" حرف ہے جسے "خے" کے بعد لکھا جائے البتہ لازماً بولا نا جائے۔[1]

مثال

ترمیم
  • "خود" بطور /خُد/
  • "خویش" بطور /خیش/
  • "خوش" بطور خُش
  • "خواتِین" بطور /خاتِین/

حوالہ جات

ترمیم
  1. "واؤ"۔ املا نامہ