اینٹی وائرس سافٹ ویئر

(وائرس كش سافٹويئر سے رجوع مکرر)

اینٹی وائرس سافٹ ویئر ایک سافٹ ویئر جو کمپیوٹر یا کمپیوٹر میں پائے جانے والے وائرس کو کھوج کر ان کو ختم یا کورنٹین (quarantine) کرتا ہے-