اینٹی وائرس سافٹ ویئر

(وائرس کش سافٹویئر سے رجوع مکرر)

اینٹی وائرس سافٹ ویئر ایک سافٹ ویئر جو کمپیوٹر یا کمپیوٹر میں پائے جانے والے وائرس کو کھوج کر ان کو ختم یا کورنٹین (quarantine) کرتا ہے-