وائٹ ہاؤس
امریکی صدر کی سرکاری رہائش گاہ
وائٹ ہاوس یا ایوانِ سفید ریاست ہائے متحدہ امریکہ کے صدر کی سرکاری رہائش گاہ اور بنیادی آفس ہے۔ وائٹ ہاوس کا ڈیزائن آئرش کے ماہر تعمیر جیمز ہوبن نے تیار کیا۔
وائٹ ہاؤس White House | |
---|---|
واشنگٹن ڈی سی میں مقام میں | |
عمومی معلومات | |
معماری طرز | Neoclassical, Palladian |
پتہ | 1600 Pennsylvania Avenue NW Washington, D.C. 20500 ریاستہائے متحدہ امریکا |
موجودہ کرایہ دار | بارک اوباما, President of the United States and the First Family |
آغاز تعمیر | اکتوبر 13، 1792 |
تکمیل | نومبر 1، 1800[1] |
ڈیزائن اور تعمیر | |
معمار | James Hoban |
حوالہ جات
ترمیم- ↑ "John Adams moves into White House"۔ History.com۔ 26 دسمبر 2018 میں اصل سے آرکائیو شدہ۔ اخذ شدہ بتاریخ 11 نومبر 2015
بیرونی روابط
ترمیمویکی ذخائر پر وائٹ ہاؤس سے متعلق سمعی و بصری مواد ملاحظہ کریں۔ |