واجد علی
قومی بیڈمنٹن کھلاڑی واجد علی اور عتیق چوہدری نے ایک منٹ میں بیڈمنٹن کے 123 پاسز دے کر جرمنی کا 80 پاسز کا ریکارڈ توڑا، یوں 13 مارچ 2013ء کو ان کا نام گینز بک آف ورلڈ ریکارڈ میں شامل کیا گیا،
سات مرتبہ کے قومی بیڈمنٹن چیمپئن واجد علی نے 26 اگست 2015ء کو قومی اور بین الاقوامی بیڈمنٹن کو خیرباد کہہ دیا،
کھیل سے سبکدوش ہونے کے بعد پاکستان بیڈمنٹن فیڈریشن کے سیکرٹری جنرل بنائے گئے، ،