واحدیت (انگریزی: Monism) یہ عَقِیدہ کہ صرف ایک ذات موجود ہے؛ مابعد الطبیعیاتی نظریہ کہ ایک مادّہ یا اصل ساری حقیقت کی بنیاد ہے یا مابعد الطبیعیاتی نظریہ کہ کائناتی حقیقت ایک وحدت ہے۔