وادی تیہ اس بستی میں رہنے والے یہود کا قصہ ہے جو داؤد علیہ السلام کے عہد میں پیش آیا۔ اکثر مفسرین کے نزدیک اس بستی سے شہر “ایلہ” مراد ہے جو بحر قلزم کے کنارے مدین اور کوہ سیناء کے درمیان واقع تھا۔ وہاں کے لوگ دریا کے قرب کی وجہ سے مچھلی کے شکار کی عادت رکھتے تھے۔[1]

حوالہ جات

ترمیم