وادی سرن جبوڑی وادی سرن کا مرکزی مقام اور چاروں طرف سے بلند و بالا پہاڑوں میں گھرا ہواایک چھوٹاسا شہر ہے۔اس کے مشرق میں وادی سرن کا مشہور سیاحتی اور پر فضا مقام کنڈ بنگلہ ہے جو سرن ویلی بھی کہلاتا ہے