وادی کلانگ (انگریزی: Klang Valley) ((مالے: Lembah Klang)) ملائیشیا میں ایک خطہ ہے جس میں کوالا لمپور واقع ہے۔ اس کے علاوہ اس میں ریاست سلنگور کے کئی ملحقہ شہر اور قصبے بھی شامل ہیں۔